ایس آئی ایف سی کا پاکستان، پرتگال سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر زور شائع 27 ستمبر 2026 11:04am کونسل نے پرتگال کے سفیر کی میزبانی کی، جس کے دوران پاکستان اور پرتگال کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔