مہنگائی آئندہ چند ماہ تک دو ہندسوں میں رہنے کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک شائع 16 جون 2026 09:30am جولائی تا اپریل مالی سال 2026 کے دوران اوسط مہنگائی 6.2 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 4.7 فیصد تھی۔