سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 07 اگست 2026 02:24pm ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان بھی برآمد