اے آئی دور کیلئے مستقبل کی مارکیٹرز کی تیاری شائع 28 جون 2026 01:20pm جیسے جیسے کاروبار تیزی سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز پر انحصار کر رہے ہیں، تعلیمی اداروں کو بھی ان پیش رفتوں کے مطابق خود کو ڈھالنا ہوگا