ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام متعارف، ڈیجیٹل ادائیگی پر بڑی رعایت شائع 11 جولائ 2026 05:03pm ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیکٹر میں کیش ادائیگی پر 16 فیصد اور ڈیجیٹل ادائیگی پر 8 فیصد ٹیکس کٹوتی ہوگی