لوک سبھا میں امتحانی پیپرز لیک کرنے پر سزا میں اضافے کا بل منظور شائع 29 جولائ 2026 05:01pm نئے قانون کے تحت پیپر لیک میں ملوث افراد کی زیادہ سے زیادہ قید کی سزا دگنی کرکے 10 سال کر دی جائے گی
بھارت میں "کاکروچ مظاہرین " کی گرفتاریوں پر شدید احتجاج، رہائی کا مطالبہ شائع 27 جولائ 2026 02:16pm ملک گیر احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے تمام افراد کو فوری رہا کیا جائے، کاکروچ جنتا پارٹی
’خوف نے اسے مار ڈالا‘: بھارت میں امتحانی اسکینڈل نے طلبہ کی بغاوت کو کیسے جنم دیا شائع 25 جولائ 2026 08:10pm طلبہ احتجاج کے بعد بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
ابھیجیت دیپکے بھارت کی پہلی جین زی احتجاجی تحریک کا چہرہ کیسے بنے شائع 25 جولائ 2026 04:01pm یہ ایکس پر مایوسی اور غصے کے عالم میں لکھے گئے چند الفاظ تھے: تمام کاکروچ اکٹھے ہوجائیں تو کیا ہوگا؟ اب ان چند الفاظ...
ابھیجیت دیپکے بھارت کی پہلی جین زی احتجاجی تحریک کا چہرہ کیسے بنے شائع 25 جولائ 2026 04:01pm یہ ایکس پر مایوسی اور غصے کے عالم میں لکھے گئے چند الفاظ تھے: تمام کاکروچ اکٹھے ہوجائیں تو کیا ہوگا؟ اب ان چند الفاظ...
نئی دہلی میں وزیر تعلیم کے استعفے کے مطالبے پر احتجاج، دوبارہ تشدد بھڑک اٹھا شائع 23 جولائ 2026 11:07am احتجاجی مظاہرے وزیراعظم نریندر مودی کے 2014 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد نوجوانوں کی جانب سے حکومت کو درپیش سب سے بڑا چیلنج بن گئے ہیں
نوجوانوں کے احتجاج کے بعد مودی کا بھارت میں امتحانی نظام فول پروف بنانے پر زور شائع 21 جولائ 2026 05:51pm دہلی پولیس کے مطابق جھڑپوں میں تقریباً 180 افراد زخمی ہوئے، جن میں 118 پولیس و سکیورٹی اہلکار اور 60 مظاہرین شامل ہیں
پولیس پھر نوجوانوں کو زخمی کرے گی، کاکروچ پارٹی کا مارچ روکنے کا اعلان شائع 21 جولائ 2026 10:50am دہلی پولیس کے مطابق جھڑپوں میں مجموعی طور پر تقریباً 180 افراد زخمی ہوئے
بھارتی پولیس کا امتحانات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال شائع 20 جولائ 2026 04:03pm مظاہرین کا امتحانی بے قاعدگیوں پر وزیرِ تعلیم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پولیس پابندی کے باوجود بھارت میں کاکروچ موومنٹ کے حامیوں کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ شائع 20 جولائ 2026 10:56am کئی ماہ قبل شروع ہونے والی اس تحریک کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری حکومت کے لیے اب تک کا سب سے بڑا عوامی چیلنج قرار دیا جا رہا ہے
سونم وانگچک کو نجی اسپتال منتقل کرنے کے لیے اہلیہ کا عدالت سے رجوع شائع 19 جولائ 2026 12:39pm سونم وانگچک کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے، اہلیہ گیتانجلی آنگمو
بھارتی پولیس نے بھوک ہڑتالی کارکن کو زبردستی اسپتال منتقل کر دیا شائع 18 جولائ 2026 08:36pm وانگچک 28 جون سے تعلیمی وزیر کے استعفے کے مطالبے پر بھارت کی نوجوانوں کی تنظیم ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں