پاکستان کا کویت کی جانب سے 2023 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم شائع 29 جولائ 2026 11:39pm دفتر خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے بھی اہم کردار ادا کرے گا