ترقی پذیر ممالک کی قرض ادائیگیاں 921 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، اقوامِ متحدہ شائع 29 جون 2025 09:07am اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دو تہائی کم آمدنی والے ممالک یا تو قرضوں کے بحران کا شکار ہیں یا شدید خطرے سے دوچار ہیں
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار