پاکستان میں معاشی بحران اور قرضوں کا جال شائع 15 جولائ 2026 01:02pm قرض ترقی کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے، مگر جب اسے اصلاحات کے بجائے عارضی سہارا اور غیر پیداواری اخراجات کے لیے استعمال کیا جائے تو اس کی قیمت پوری قوم چکاتی ہے