2025 میں پاکستان کی اسٹارٹ اپ فنڈنگ بڑھ کر 36.6 ملین ڈالر ہوگئی مگر یہ اب بھی اپنے عروج کے دور سے کم ہے شائع 06 جنوری 2026 06:02pm ڈیٹا دربار کے مطابق ایکویٹی ڈیلز کا اوسط حجم تقریباً 3.7 ملین ڈالر رہا