مالیاتی شعبہ، محمد اورنگزیب کا سائبر سیکیورٹی بہتر بنانے پر زور اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:07am اجلاس میں کمرشل بینکوں کے صدور اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز کے ساتھ ساتھ ان کے چیف انفارمیشن سیکیورٹی آفیسرز نے بھی شرکت کی۔
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار