970 ملین ڈالر کا سوشل پروٹیکشن پروگرام ری اسٹرکچرنگ کیلئے تیار شائع 01 دسمبر 2025 09:30am اس عمل کا مقصد پروگرام کو عالمی بینک کے نئے کارپوریٹ اسکورکارڈ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ہے