آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم پچ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا شائع 20 اگست 2026 07:54pm فیصلے کے بعد پاک آسٹریلیا ون ڈے میچ میں قذافی اسٹیڈیم کو دیا گیا پہلا ڈی میرٹ پوائنٹ ختم ہوگیا
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی نژاد امریکی کرکٹرز کو بھارت کا ویزوں کے اجراء سے انکار شائع 13 جنوری 2026 07:04pm فاسٹ باؤلر علی خان نے یو ایس اے کے بیٹر شایان جہانگیر کے ساتھ تصویر شیئر کر کے سوشل میڈیا پر یہ مسئلہ اٹھا دیا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ شائع 09 جنوری 2026 10:43pm شام کے دوران موسم کی صورتحال مزید خراب ہوتی گئی، جس کے باعث آؤٹ فیلڈ پانی سے بھر گئی
پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کی فروخت، عالمی سطح پر غیر معمولی دلچسپی،12 بولیاں موصول اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 10:14am بڈنگ کے اس مرحلے کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر کو کیا جائے گا، پی سی بی
پرتھ ٹیسٹ، ایک صدی میں سب سے مختصر ایشز میچ، کرکٹ آسٹریلیا کو بھاری مالی نقصان شائع 23 نومبر 2025 01:55pm دو دن پر مشتمل اس میچ میں مجموعی طور پر 847 گیندیں کھیلی گئیں، یہ ایشز کی تاریخ میں تیسرے سب سے مختصر ٹیسٹ کا اعزاز رکھتا ہے
ایشیا کپ: بائیکاٹ کی اپیلیں کمزور پڑگئیں، پاکستان نے یو اے ای کے خلاف نیٹ پریکٹس شروع کر دی شائع 16 ستمبر 2025 11:50pm پاکستان کے ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کے امکانات منگل کو اس وقت کمزور دکھائی دیے جب قومی ٹیم نے دبئی میں تربیتی سیشن...
پی سی بی نے حیدر علی کو مانچسٹر میں مجرمانہ تحقیقات کے باعث عبوری طور پر معطل کر دیا شائع 07 اگست 2025 11:30pm پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر حیدر علی کو برطانیہ میں گریٹر مانچسٹر پولیس کی جانب سے جاری مجرمانہ تحقیقات کی...
اظہر محمود ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر شائع 30 جون 2025 01:46pm پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ اظہر محمود...
وزیراعظم شہباز شریف کی ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد شائع 28 جون 2025 12:33am وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کے روز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر ثناء میر سے ملاقات کی اور...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر