ٹرمپ چین سے استحکام کے دعوؤں اور تعطل کی حقیقت کے ساتھ واپس لوٹ آئے شائع 16 مئ 2026 08:27pm اجلاس کے محدود تجارتی نتائج 2017 میں ٹرمپ کے دورۂ چین کے برعکس ہیں، جب ان کے ہمراہ آنے والی کمپنیوں نے تقریباً 250 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے تھے