مہنگائی بدستور عوام کا سب سے حساس مسئلہ
- تشویشناک طور پر عہدیدار نے اعتراف کیا کہ زرعی شعبے کے حوالے سے اب تک نہ ہونے کے برابر کام ہوا ہے، کیونکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد زراعت صوبائی معاملہ بن چکی ہے اور صوبوں کے کراپ رپورٹنگ سروسز کے اداروں میں پی پی آئی کی ضروریات پوری کرنے کی مطلوبہ صلاحیت موجود نہیں۔






















