کپاس کی پیداوار میں 50 فیصد سے زائد کمی، معیشت کو اربوں ڈالر خسارہ شائع 22 جولائ 2026 02:00pm کپاس کی پیداوار میں کمی کی وجوہات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، کیڑوں کے حملے اور ناقص معیار کے بیج شامل ہیں
کپاس کی جدید طریقوں پر مبنی کاشت شائع 26 جون 2026 12:18am کامیاب کپاس کی کاشت کی بنیاد معیاری اور تصدیق شدہ بیج کا انتخاب ہے
کپاس کی نئی فصل کے سیزن کا مندی کے ساتھ آغاز، قیمتوں میں نمایاں کمی شائع 01 جون 2026 01:37pm قیمتیں 1,500 روپے فی من تک گر کر 21,600 روپے پر آ گئیں
کپاس کی قیمتیں مستحکم، اسپاٹ ریٹ میں 100 روپے من اضافہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 04:30pm کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے اسپاٹ ریٹ بڑھا کر 15 ہزار 500 روپے فی من مقرر کیا ہے
کاٹن مارکیٹ مستحکم ، کاروباری حجم میں کمی ریکارڈ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 04:25pm سندھ میں کپاس کی نئی قیمت 14,800 سے 15,750 روپے فی من کے درمیان رہی ، نسیم عثمان
ہفتہ وار کاٹن جائزہ : محدود کاروبار کے باوجود مارکیٹ میں مجموعی استحکام برقرار شائع 10 نومبر 2025 02:26pm کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے اسپاٹ ریٹ 15 ہزار روپے فی من برقرار رکھا
ادائیگیوں کا نازک توازن شائع 28 اکتوبر 2025 03:47pm پاکستان کے ادائیگیوں کے توازن کے اعداد و شمار برائے پہلے سہ ماہی 2025-26 حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی...
کپاس مارکیٹ میں مندی ، فی من قیمت میں 600 روپے تک کمی شائع 13 اکتوبر 2025 01:33pm ملک کی کپاس مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے شدید مندی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں فی من قیمت میں 500 سے 600 روپے تک کمی واقع...
روئی کی آمد میں 40 فیصد اضافہ، مگر سیلاب و بارشوں سے خدشات برقرار شائع 22 ستمبر 2025 01:34pm کاٹن مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ہے اور اسپاٹ ریٹ میں 500 روپے فی من کمی ریکارڈ کی گئی جس نے کاشتکاروں اور...
سینٹرل کاٹن کمیٹی اور ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے انضمام میں تاخیر سے کپاس کی پیداوار کو سنگین خطرات لاحق اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 02:49pm ماہرین نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے...
کلائمٹ ایمرجنسی، دکھاوے نہیں پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت شائع 12 ستمبر 2025 11:26am پنجاب ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق صوبے میں خریف کی فصلیں ہر سال تقریباً 1 کروڑ 80 لاکھ ایکڑ زرعی رقبے پر کاشت کی...
آبی توانائی اور کپاس کی معیشت خطرات کی زد میں اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 05:48pm پاکستان اور بھارت ایک ہی برصغیر سے جنم لینے والے دو وجود ہیں، جن کے دریا، مٹی اور تاریخ مشترک تھی۔ مگر قیامِ پاکستان...
کاٹن مارکیٹ میں کاروبار سست روی کا شکار، حجم اطمینان بخش شائع 05 ستمبر 2025 11:14am مقامی کاٹن مارکیٹ جمعرات کو مندی کا شکار رہی تاہم کاروباری حجم اطمینان بخش رہا۔ کاٹن کے تجزیہ کار نسیم عثمان نے بزنس...
کپاس کی آمد میں معمولی اضافہ، شدید موسم نے پیداوار پر خدشات بڑھا دیے شائع 04 ستمبر 2025 03:07pm موسلا دھار بارشوں، گرمی کی شدید لہر اور سیلابوں نے، پانی کی کمی کے ساتھ مل کر، اس اہم نقد آور فصل پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔
کپاس کی کم پیداوار برآمدات کیلئے خطرہ شائع 24 اگست 2025 10:31am ملک کے کپاس کے کھیتوں سے آنے والا اشارہ پہلے ہی کارخانوں تک پہنچ چکا ہے۔ کمزور فصل بُنائی کے شیڈول کو محدود کر دیتی...
ایف بی آر کا بڑا اقدام: خام کپاس، کاٹن یارن اور گرے کلاتھ ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم سے خارج شائع 06 اگست 2025 01:39pm وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خام کپاس، کاٹن یارن اور گرے کلاتھ کو ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم (ای ایف ایس) کے...
کپاس بحران کا شکار شائع 24 جولائ 2025 10:43am پاکستان کاٹن جِنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار ایک بار پھر اس بات کو اجاگر...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر