ایرانی فٹ بال فیڈریشن کا ورلڈ کپ کے حوالے سے یقین دہانی کے لیے اگلے چند روز میں فیفا سے ملاقات کا اعلان شائع 07 مئ 2026 01:55pm امریکہ میں ایرانی اداروں کی تضحیک کا خدشہ ہوا تو ایران ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو سکتا ہے، ایرانی کوچ