النصر نے مالورکا سے تعلق رکھنے والے پرتگال کے کوسٹا کو سائن کر لیا شائع 10 اگست 2026 12:59pm سامو کوسٹا اس پرتگالی اسکواڈ کا حصہ تھے جو حالیہ ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 تک پہنچا تھا، جہاں اسے فاتح ٹیم اسپین کے ہاتھوں 1-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا