ایکنک نے مختلف شعبوں میں 11 منصوبوں کی منظوری دیدی شائع 21 دسمبر 2025 09:45am اجلاس میں داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری بھی دی گئی