تیل کے ذخائر، وزیر خزانہ نے مستقل نگرانی کی ہدایت دیدی شائع 25 مارچ 2026 10:17am پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل دستیابی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محمد اورنگزیب
عالمی غیر یقینی صورتحال کے دوران پاکستان میں تیل کی نئی کھیپ پہنچ گئی، مزید درآمدات متوقع شائع 18 مارچ 2026 05:25pm ملکی سطح پر تیل کی فراہمی مستحکم رہی، ملک بھر میں مناسب ذخائر دستیاب ہیں
تیل کی درآمدات کے ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور شائع 17 مارچ 2026 09:30am مارچ کے لیے تمام ضروریات مکمل طور پر محفوظ ہیں، اجلاس میں بریفنگ
پیٹرول کی قلت کا خدشہ مسترد، اپریل کے وسط تک ایندھن کے وافر ذخائر موجود، حکومت کا دعویٰ شائع 16 مارچ 2026 06:16pm حکومت کی خریداری کی حکمتِ عملی: "مختلف ذرائع کی جانب پہلے ہی پیش رفت جاری"
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین معمول کے مطابق فعال ہے، کمیٹی کو بریفنگ شائع 15 مارچ 2026 10:20am اجلاس میں عالمی سطح پر خام تیل اور ریفائن شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی مارکیٹ میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا
خطے میں کشیدگی کے باوجود ملک میں ایندھن کے ذخائر تسلی بخش قرار، پیٹرول پرائس کمیٹی کی رپورٹ شائع 14 مارچ 2026 06:34pm حکومت عالمی منڈی میں ہونے والی پیش رفت پر مسلسل قریبی نظر رکھے ہوئے ہے، اجلاس کو بریفنگ