پروپیگنڈا اور پراکسیز استعمال کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:39pm پاکستان کی ترقی کو پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا دہشت گردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا، زیرِ تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران سے خطاب