27 ویں ترمیم ، سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے اجتماعی استعفے کی تجویز مسترد کر دی شائع 20 نومبر 2025 01:44pm ججز نے عدلیہ سے مضبوط ادارتی پالیسی اور غیرجانبداری کو برقرار رکھنے پر زور دیا