ٹرمپ کی مداخلت کے بعد این ویڈیا کے بورڈ کا فیصلہ تبدیل، جینسن ہوانگ دوبارہ سی ای او مقرر شائع 24 نومبر 2026 11:54am بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے اپنے فیصلے سے اچانک پیچھے ہٹنے کے اقدام نے کمپنی کی خودمختاری اور انتظامی نظام پر سوالات کھڑے کردیے