چینی روبوٹ نے آزمائشی دوڑ میں یوسین بولٹ کا 100 میٹر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا شائع 22 اگست 2026 08:58pm روبوٹ نے دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے لیے ہونے والے آزمائشی مقابلے میں زیادہ سے زیادہ 14.5 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار حاصل کی