شی جن پنگ سے سربراہ ملاقات کے لیے ٹرمپ چین پہنچ گئے، این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو بھی ہمراہ شائع 13 مئ 2026 06:21pm ٹرمپ کا یہ دورہ تقریباً ایک دہائی میں کسی بھی امریکی صدر کا چین کا پہلا دورہ ہے