حکومت کا پورٹ قاسم پر خوردنی تیل کا صنعتی شہر قائم کرنے کا فیصلہ شائع 25 ستمبر 2026 04:01pm حکومت مجوزہ زون کے قیام میں صنعت کو سہولت فراہم کرے گی، جنید انور چوہدری
کورنگی ہاربر پر 100 ایکڑ پر محیط میری کلچرل اسٹیٹ قائم کرنے کا منصوبہ پیش شائع 22 ستمبر 2026 12:39pm اس اسٹیٹ میں میری کلچر اور ایکوا کلچر کے ساتھ ہیچریاں، تحقیق و جدت، پروسیسنگ، ویلیو ایڈیشن، کولڈ چین اور تجارتی سہولیات کو مربوط ترقیاتی فریم ورک کے تحت قائم کیا جائیگا، وفاقی وزیر
کراچی پورٹ پر لائنر شپنگ رابطہ کاری کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی شائع 17 ستمبر 2026 08:24pm کراچی پورٹ کی عالمی لائنر شپنگ خدمات سے رابطہ کاری میں نمایاں بہتری، پاکستان کی عالمی درجہ بندی بھی 35ویں سے 34ویں نمبر پر آگئی
کپاس کے مستقبل کی سائنسی بنیادوں پر ازسرِنو تشکیل شائع 06 ستمبر 2026 08:48pm ٹیکسٹائل اسپننگ ملز کے لیے صرف لمبائی کے بجائے فائبر کی یکسانیت زیادہ اہم، جو دھاگے کی ٹوٹ پھوٹ روک کر تجارتی منافع بڑھاتی ہے
سانحہ پمز کی ابتدائی انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش، فائر سیفٹی اور طبی سہولتوں میں سنگین خامیوں کا انکشاف شائع 29 اگست 2026 02:58pm غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش
آرٹسٹک ملنرز پورٹ قاسم کی 400 ایکڑ پر محیط گارمنٹس سٹی میں 18 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی شائع 17 اگست 2026 12:28pm منصوبے کے پہلے مرحلے میں 250 ایکڑ رقبہ شامل ہوگا جس میں سے 35 فیصد حصہ اندرونی سڑکوں، یوٹیلیٹیز اور گرین ایریاز کے لیے مختص کیا جائے گا
پاکستان کی چینی سرمایہ کاروں کو بندرگاہوں اور لاجسٹکس شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 21 جولائ 2026 11:45am پاکستان کو علاقائی ٹرانزٹ تجارت، لاجسٹکس اور صنعتی مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، وفاقی وزیر بحری امور
میری ٹائم تعاون میں وسعت: آئی ایم او کے سربراہ کا دورہ پاکستان کا منصوبہ شائع 04 جولائ 2026 02:16pm وفاقی وزیر بحری امورکی بین الاقوامی میری ٹائم تنظیم کے سیکرٹر ی جنرل سے ملاقات
کراچی پورٹ پر 8 سال بعد 2,000 بحری جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور شائع 15 جون 2026 12:16pm کراچی پورٹ نے جولائی 2025 سے 13 جون 2026 کے درمیان 2,003 بحری جہازوں کو ہینڈل کیا، جنید انور چوہدری
بحیرہ عرب میں بڑھتا درجہ حرارت، وفاقی وزیر کا فوری اقدامات پر زور شائع 05 جون 2026 11:47am حالیہ ہفتوں میں شمالی بحیرۂ عرب میں سمندر کی سطح کا درجۂ حرارت معمول سے بہت زیادہ رہا ہے، جنید انور
کویت کو بندرگاہوں اور توانائی لاجسٹکس منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 21 مئ 2026 12:36pm وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری سے کویت کے سفیر نصار عبدالرحمٰن جاسر المطیری کی ملاقات
قازقستان کے سرمایہ کاروں کو گوادر اور کراچی پورٹ منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 20 مئ 2026 11:25am وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کی وفد سے ملاقات
پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو ڈگری ایوارڈنگ ادارہ بنانے کا اعلان، بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا شائع 14 مئ 2026 12:13pm تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی گئی ہے ، وفاقی وزیر بحری امور
حکومت کا گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کیلئے ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ شائع 11 مئ 2026 10:02am ٹیرف میں نمایاں کمی کا فیصلہ عالمی ٹرانزٹ ٹریفک میں اضافے کا باعث بننے کی توقع ہے
پاکستانی بحری عملے کو ناروے کے جہازوں پر ملازمت کے مواقع ملیں گے، نیا معاہدہ طے شائع 28 اپريل 2026 10:17am یہ معاہدہ پاکستان کے ناروے میں سفارت خانے اور میری ٹائم اتھارٹی کے درمیان طے پایا
حکومت کا 10 ارب ڈالر چاول برآمدات کا ہدف، برآمد کنندگان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی شائع 14 اپريل 2026 02:25pm بندرگاہوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں، جنید انور چوہدری
ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق شائع 04 اپريل 2026 02:48pm تاجر غیر ضروری یا غیر منصفانہ سرچارجز کے بارے میں فوری اطلاع دیں، جنید انور چوہدری
چین کی شینڈونگ شنکسو کمپنی کی پاکستان کے میری ٹائم انڈسٹریل کوریڈور میں سرمایہ کاری میں دلچسپی شائع 13 فروری 2026 04:01pm چینی کمپنی کا انٹیگریٹڈ میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے لیے فزیبلٹی رپورٹ پیش کرنے پر اتفاق
پہلی ششماہی ، سی فوڈ کی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 253 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 04:26pm یہ کارکردگی عالمی منڈیوں میں پاکستان کی سمندری ماہی گیری کی بڑھتی ہوئی مسابقت کی عکاسی کرتی ہے ، وفاقی وزیر سمندری امور
حکومت کا 14,590 ایکڑ پر پورٹ قاسم صنعتی کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ شائع 13 جنوری 2026 10:03am کمپلیکس کی تعیمر سے بندرگاہ کا خطے میں تجارتی اور لاجسٹک مرکز کے طور پر کردار بڑھ جائے گا
کراچی پورٹ ٹرسٹ میں فیری ٹرمینل کا افتتاح اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 07:06pm فیری سروس معاشی مواقع ، سیاحت کے فروغ اور علاقائی رابطوں کا ذریعہ ثابت ہوگی ، وفاقی وزیربحری امور
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش شائع 18 دسمبر 2025 01:29pm شینڈونگ زِنکسو گروپ کے 5 رکنی وفد کی وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے ملاقات