قانونی تنازع کے بعد پاکستانی کاروباری شخصیت مراد گیلانی کا نیسلے مصنوعات ترک کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2026 02:09pm ہم اپنا مالٹ پاؤڈر تیار کرچکے ہیں، اگلے 2 سے 3 دنوں میں آپ کو ڈبے پر ایک نیا نام بھی نظر آئے گا، مراد گیلانی