پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی عالمی فضائی تنظیم کی پہلی خاتون سربراہ مقرر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 04:07pm سعدیہ زاہدی آیاٹا کی نویں ڈائریکٹر جنرل ہوں گی
قطر کے بڑے ایل این جی پلانٹ میں دھماکہ،13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی اپ ڈیٹ 22 جون 2026 11:35pm قطر کے وزیرِ توانائی سعد الکعبی نے پیر کے روز صحافیوں کو بتایا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق بھارت اور پاکستان سے تھا
آبنائے ہرمز بحران کے باوجود آرامکو کے منافع میں 25 فیصد اضافہ شائع 10 مئ 2026 12:31pm اس دوران کمپنی کی ایسٹ-ویسٹ خام تیل پائپ لائن مکمل گنجائش کے ساتھ فعال رہی تاکہ سپلائی میں خلل کے اثرات کم کیے جا سکیں
ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کی ذیلی کمپنی میں معاہدہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 04:16pm ورلڈ لبرٹی فنانشل ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان کا مرکزی کرپٹو بزنس ہے ڈبلیو ایل ایف اسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر اپنے یوایس ڈی 1 اسٹیبل کوائن کو ریگولیٹڈ ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا حصہ بنائے گا ، ذرائع
الفلاح انویسٹمنٹس اور ایل ایم کے آر پاکستان کے اسٹارٹ اپس کیلئے اینجل انویسٹمنٹ فنڈ شروع کرینگے شائع 11 دسمبر 2025 04:58pm فنڈ کا مقصد ملک میں ٹیکنالوجی سے متعلق ابتدائی مرحلے کے کاروباروں کو تقویت دینا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر