چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن وزیراعظم کی واپسی پر جاری ہوگا، رانا ثنا اللہ شائع 02 دسمبر 2025 09:34am حکومت کی خاموشی نے اس بحث کو تقویت دی ہے کہ نیا چیف آف ڈیفنس فورسز کون ہوگا
سی ڈی ایف نوٹیفکیشن کا عمل جاری ، بے بنیاد قیاس آرائیوں کی گنجائش نہیں ، وزیرِ دفاع شائع 30 نومبر 2025 07:50pm فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور سی ڈی ایف تقرری کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ قیاسآرائی کی کوئی گنجائش نہیں ، خواجہ آصف
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار