ریاست اور بینکوں کا گٹھ جوڑ اور اس کے نقصانات شائع 30 ستمبر 2026 03:54pm ہم نے حکومت کے لیے قرض لینا غیر معمولی حد تک آسان اور شہریوں و کاروباری اداروں کے لیے اسی کام کو مشکل بنا دیا ہے