اسٹیل میلٹرز سے بجلی کے استعمال کی بنیاد پر سیلز ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ شائع 02 اگست 2026 10:53am گزشتہ 12 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 70 فیصد سے زائد درآمدی اسکریپ استعمال کرنے والے مینوفیکچررز سے بجلی کے فی یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس وصول ہوگا۔