مصر: تعلیمی دھوکہ دہی کیس میں فٹبالر رمضان صبحی کو ایک سال قید کی سزا شائع 31 دسمبر 2025 02:00pm 28 سالہ فٹبالر کو تعلیمی دھوکہ دہی کیس میں سزا ہوئی ، سرکاری دستاویزات میں جعل سازی کے بھی الزامات تھے ، میڈیا رپورٹ