وزیراعظم نے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کو تاریخی سنگِ میل قرار دیدیا شائع 20 جولائ 2025 09:17am شہباز شریف نے اس حوالے سے اقتصادی ٹیم کی قابلِ ستائش کاوشوں کو بھی خصوصی طور پر سراہا۔