پاپوش مارکیٹ سیل، طارق روڈ پر غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے پر 9 افراد گرفتار شائع 11 اکتوبر 2026 02:10pm فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 200 سے زائد دکانوں پر مشتمل مارکیٹ بند، غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ