کاروباری اعتماد میں اضافہ، بجٹ کے حوالے سے تحفظات برقرار اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 04:11pm موجودہ کاروباری حالات کا اسکور 9 فیصد پوائنٹس بہتر ہو کر منفی 10 فیصد پر آگیا، گیلب سروے
نئے ٹیکسوں کے بغیر 14,500 ارب روپے محصولات جمع کرسکتے ہیں،ایف بی آر کا اندازہ شائع 02 جولائ 2026 10:32am رپورٹ کے مطابق یہ تخمینہ مالی سال 2025-26 کے متوقع 12,983 ارب روپے کے محصولات کے مقابلے میں 11.7 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے