خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا شائع 19 جون 2026 09:20am صوبائی بجٹ کی پیشکش میں کسی قسم کی طریقہ کار کی تاخیر نہیں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا
اپوزیشن کے واک آؤٹ کے درمیان سندھ حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے 35.6 کھرب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:53pm آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا اعلان
بجٹ میں عوام کو اولین ترجیح دی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 جون 2026 05:50pm وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ آج پیش کررہے ہیں
بجٹ 2026-27 : تنخواہ دار طبقے کو محدود ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2026 12:56pm دفاعی اخراجات بڑھا کر 3 کھرب روپے کر دیے گئے ہیں، جبکہ پی ایس ڈی پی کیلئے1 کھرب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا، بجٹ 10 جون کو پیش ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ شائع 04 جون 2026 09:16am اہم مالیاتی امور پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات برقرار ہیں، اورنگزیب کا اعتراف
جوسز پر ٹیکس، پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت شائع 01 جون 2026 10:53am اس شعبے نے پہلے ہی اس بات پر زور دیا تھا کہ رسمی جوس انڈسٹری پر حد سے زیادہ ٹیکس لگانے کے خطرات موجود ہیں
ای پی بی ڈی نے ٹیکس میں کمی اور ساختی اصلاحات کی سفارش کردی شائع 01 جون 2026 10:17am سابق وفاقی وزیر اورای پی بی ڈی کے چیئرمین گوہر اعجاز نے صرف بقا نہیں بلکہ ترقی کیلئے بجٹ کے عنوان سے پالیسی پیپر جاری کردیا
بجٹ سے قبل پلاننگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا شائع 01 جون 2026 08:45am وفاقی ترقیاتی بجٹ اور سالانہ اقتصادی منصوبے سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی
آئندہ بجٹ کتنا سخت ہوگا؟ شائع 31 مئ 2026 11:54am حکومت اور آئی ایم ایف کے عملے کے درمیان بجٹ میں اخراجات اور آمدن کی تقسیم کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے
ٹیکس پالیسی یونٹ کا ٹیکسٹائل انڈسٹری کی مشترکہ بجٹ تجاویز پر غور شائع 22 مئ 2026 09:44am پاکستان میں مجموعی ٹیکس بوجھ مسابقتی معیشتوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے۔
پی ایچ ایم اے کا بجٹ سے قبل ٹیکس، توانائی اور تجارتی اصلاحات کا مطالبہ شائع 11 مئ 2026 10:24am ایسوسی ایشن نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان کی برآمدی صنعت موجودہ ٹیکس نظام کے تحت زندہ نہیں رہ سکتی
آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط پوری کرلیں، وزیر خزانہ شائع 29 اپريل 2026 08:50am امید ظاہر ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 8 مئی کو 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا، محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف: بجٹ 27-2026 کی اہم ترجیحات سامنے آگئیں شائع 22 اپريل 2026 02:41pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایک نمائندے نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام...
غیر مستحکم پالیسی کی بھاری قیمت شائع 16 اپريل 2026 12:05pm آئندہ بجٹ پر مشاورت میں تیزی آنے کے ساتھ ہی وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی تجارتی اداروں اور کاروباری برادری کے...
وزیر خزانہ کی تاجر رہنماؤں سے ملاقات، بجٹ ترجیحات اور معاشی ترقی کے لیے حکمت عملی تیار شائع 10 اپريل 2026 01:01am ملاقات کے دوران محمد اورنگزیب نے نجی شعبے کے ساتھ منظم مکالمے کی اہمیت پر زور دیا
50 فیصد بجٹ کٹوتی کے باوجود انتظامی امور چلانے کیلئے تیار ہیں، وزارت تجارت شائع 26 مارچ 2026 10:14am ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے لیے 2026-27 میں 9.951 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں
پاکستان کا ٹیکس تضاد، بجٹ سے پہلے اہم پیغام شائع 16 مارچ 2026 11:50am او آئی سی سی آئی کی حالیہ خصوصی رپورٹ، پاکستان کا ٹیکس تضاد، بالکل درست وقت پر آئی ہے
قرضوں کا بڑھتا ہوا بوجھ شائع 09 مارچ 2026 02:02pm وفاقی حکومت آئندہ 3 ماہ (مارچ سے مئی) کے دوران سیکیورٹی بانڈز کی فروخت کے ذریعے 6.525 ٹریلین روپے جمع کرنے کا ارادہ...
وزیراعظم نے براہِ راست ٹیکس میں کمی کا اشارہ دیدیا شائع 26 فروری 2026 09:52am شہباز شریف نے کاروباری طبقے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ صارفین سے وصول کیے گئے بالواسطہ ٹیکس کو حکومت کو جمع کرانے کے بجائے اپنے پاس رکھتے ہیں
حکومت نے کمزور صنعتی یونٹس کیلئے بحالی اور قرض حل منصوبہ شروع کر دیا شائع 26 فروری 2026 09:35am فریم ورک کی نگرانی نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن(این آئی آر سی) کرے گا، ہارون اختر
بجٹ کے نتائج شائع 17 فروری 2026 12:24pm سال کے اہداف میں ایف بی آر کی محصولاتی آمدنی میں 19 فیصد اضافہ شامل ہے
کیا بجٹ میں اہم مسائل کا حل ہوگا؟ شائع 04 فروری 2026 11:21am اہم اور دل دہلا دینے والا نکتہ یہ ہے کہ مثبت پالیسیز درمیان میں ہی روک دی جاتی ہیں جس سے شدید الجھن پیدا ہوتی ہے اور نجی شعبے کی کوششیں متاثر ہوتی ہیں، نیز اعتماد کا نقصان بھی ہوتا ہے۔
اڑان پاکستان کا ہدف 2035 تک پاکستان کو ایک ٹریلین ڈالر معیشت بنانا ہے، احسن اقبال شائع 30 جنوری 2026 09:46am منصوبہ بندی، نگرانی اور عملدرآمد کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے نئی روایت قائم کی جا رہی ہے، اجلاس سے خطاب
ایف بی آر نے امیر طبقے پر ٹیکس بڑھانے کیلئے تجاویز طلب کرلیں شائع 13 جنوری 2026 09:30am بجٹ سازی کے عمل کو مؤثر بنانے اور پچھلے مراحل سے متعلق عملی مشکلات کم کرنے کے لیے اس سال بجٹ کا عمل پہلے شروع کیا جا رہا ہے، ایف بی آر
پی ایس ڈی پی ہر بار مالی دباؤ کے نشانے پر شائع 05 جنوری 2026 12:29pm پاکستان کے بجٹ کے حسابات میں مالی دباؤ کا ایک جانا پہچانا شکار ترقیاتی اخراجات ہیں
ابتدائی مالیاتی توازن شائع 10 نومبر 2025 05:12pm 2019 سے اب تک پاکستان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تینوں پروگرامز میں توجہ مالیاتی توازن کے...
ترقیاتی بجٹ: وزارت خزانہ نے فنڈز کے اجرا کی حکمت عملی جاری کر دی شائع 11 جولائ 2025 08:42am تمام فنڈز کا اجرا (مالی گنجائش کی دستیابی سے مشروط ہو گا
پاسپورٹ رینکنگ 100ویں نمبر پر، بیانیہ پہلے نمبر جیسا شائع 01 جولائ 2025 10:53am ایک سال کی معاشی ہچکولوں کے بعد، لگتا ہے کہ پاکستان کی معیشت اب انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) سے باہر نکل آئی ہے۔...