اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ
- برطانیہ غزہ کے لیے امریکا کی قیادت میں قائم رابطہ کاری مشن میں بھی مزید شرکت نہیں کرے گا، جبکہ بعض برطانوی حکام اور دیگر ممالک کے شہریوں کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی





















