پاکستانی فنکار جو ناکارہ دھات کے ٹکڑوں کو عظیم الشان فن پاروں میں بدل دیتے ہیں شائع 27 فروری 2026 12:40pm 35 سالہ مجسمہ ساز کے اسٹوڈیو میں گیئرز، چینز، ہب کیپس اور انجن کے پرزے بکھرے ہوئے ہیں