مقصد مزید قرض لینا نہیں بلکہ بیرونی واجبات کی مدت بڑھانا، قلیل مدتی قرضوں پر انحصار کم کرنا اور زرمبادلہ ذخائر مضبوط کرنے کی گنجائش پیدا کرنا ہونا چاہیے
لیکن زیادہ تشویشناک امکان شاید یہ ہے کہ عالمی رہنما اب بھی ان اشاروں کو الگ الگ مسائل سمجھ رہے ہیں، جبکہ بانڈ مارکیٹیں انہیں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ایک ہی مسئلے کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔