خودمختار اثاثوں کیلئے بلاک چین بنیاد پر جدت کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان کا بائنانس کے ساتھ معاہدہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 11:45am ایم او یو پاکستان کی اصلاحاتی سمت کا مضبوط اشارہ ہے ، محمد اورنگزیب