یہ معاہدہ ستمبر 2024 میں شروع ہونے والے کرپٹو پر مبنی مالیاتی پلیٹ فارم ورلڈ لبرٹی اور کسی ریاست کے درمیان عوامی سطح پر اعلان کردہ اولین شراکت داریوں میں سے ایک ہے
فنانس اور ایچ ٹی ایکس کو جاری این او سیز خطرات کو کم کرنے، مرحلہ وار اور سخت نگرانی کے تحت پاکستان میں داخلے کے فریم ورک کا پہلا قدم ہیں ، آئندہ مراحل میں ریگولیٹری تقاضوں کی مکمل پابندی ناگزیر ہوگی ، بلال بن ثاقب