پاکستان کا ڈیجیٹل اثاثوں پر عالمی تعاون مضبوط بنانے پر زور شائع 13 ستمبر 2026 11:03am دنیا بھر میں تقریباً 1.4 ارب بالغ افراد اب بھی رسمی مالیاتی نظام سے باہر ہیں، جبکہ اربوں افراد مہنگی ترسیلات زر، سست تصفیے اور قرض تک محدود رسائی کا سامنا کررہے ہیں، بلال بن ثاقب