نابالغوں کا تحفظ، 16 سال سے آگے بھی شائع 08 اکتوبر 2026 10:13am صوبائی گداگری قانون کے تحت عمر کی حد 14 سال سے بڑھا کر 16 سال کرنے کا پنجاب حکومت کا فیصلہ خوش آئند ہے