امریکی ڈی ایف سی پاکستان میں سرمایہ کاری کے دائرہ کار میں توسیع کا خواہاں شائع 20 فروری 2026 11:22am وزیرِاعظم شہباز شریف سے واشنگٹن میں امریکی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بینجمن بلیک کی ملاقات
حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت کے لیے تین بینکوں کا انتخاب کرلیا