جنوبی افریقہ: سابق عالمی باکسنگ چیمپئن ٹیٹے گھر کے باہر فائرنگ سے ہلاک اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 10:20pm جنوبی افریقہ کے ایسٹرن کیپ میں سابق باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے گھر کے باہر فائرنگ سے ہلاک، پولیس کی تصدیق
بیلفاسٹ میں بدامنی کے بعد نسل پرستی کے خلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت شائع 13 جون 2026 08:28pm مظاہرین نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ’’نفرت ہی ہماری گلیوں کے لیے واحد خطرہ ہے‘‘ اور ’’بیلفاسٹ نسل پرستی کے خلاف کھڑا ہے‘‘ جیسے نعرے درج تھے
بیلفاسٹ میں چاقو حملے کے بعد تارکینِ وطن مخالف پرتشدد فسادات شائع 10 جون 2026 03:01pm پولیس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین، جن میں سے کئی نے اپنے چہرے ڈھانپ رکھے تھے، مختلف علاقوں میں جمع ہوئے اور پولیس پر حملے کیے