پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی شعبے میں باہمی تعاون مزید بڑھانے کا عزم شائع 22 مئ 2026 06:37pm سربراہ پاک فضائیہ اور ترک حکام کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات، مشترکہ مشقوں، تربیت اور بغیر پائلٹ طیاروں سمیت ایرواسپیس ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق، آئی ایس پی آر