بھارتی چاول کی عالمی منڈیوں میں واپسی سے پاکستانی چاول کی برآمدات میں نمایاں کمی، ماہرین شائع 24 دسمبر 2025 07:53pm مالی سال 2025-26 کے جولائی تا نومبر کے عرصے میں پاکستان کی چاول برآمدات حجم کے لحاظ سے 40.02 فیصد کم ہو گئیں ، ماہرین