وزیراعلی پنجاب کا زندہ دلان لاہور کیلئے 10روزہ بسنت کا اعلان شائع 01 اکتوبر 2026 01:04pm 29 جنوری سے 7 فروری تک بسنت منائی جائے گی
بسنت کی شاندار واپسی: لاہور نے 25 سال بعد اپنے رنگ، ثقافت اور اعتماد کیسے بحال کیے شائع 11 فروری 2026 04:50pm حکومت نے شہریوں کے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر تقریباً 13 لاکھ حفاظتی راڈز نصب کیے۔ پبلک ٹرانسپورٹ 3 روز تک بالکل مفت رہی، تقریباً 50 لاکھ افراد نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا غیر ملکی سفرا اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کی خصوصی آمد، پتنگ بازی سے لطف اندوز
لاہور میں بسنت کی واپسی: رنگ، جوش اور احتیاط کا ملا جلا تہوار شائع 09 فروری 2026 11:53am خاندانوں اور دوستوں کے گروہ چھتوں، پارکوں اور سڑکوں پر جمع ہوئے تاکہ پنجاب صوبے میں تین روزہ پتنگ بازی کے تہوار بسنت میں حصہ لے سکیں
اسلام آباد دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت تقریبات منسوخ کر دیں شائع 06 فروری 2026 10:48pm پنجاب کی وزیر اطلاعات نے بھی تمام بسنت تقریبات منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی
لاہور میں بسنت کے موقع پر صاف موسم کی پیش گوئی شائع 03 فروری 2026 05:25pm 6 اور 7 فروری کو موسم خشک، خوشگوار رہنے کا امکان، 8 فروری کو جزوی طور پر بادل چھا سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
بسنت فیسٹیول : ایل سی سی آئی کی جانب سے عوامی تحفظ کے لیے خصوصی کیمپوں کا قیام شائع 01 فروری 2026 01:35pm صدر ایل سی سی آئی کا ماضی کے حادثات پر اظہارِ تشویش، شہریوں میں مفت ہیلمٹ، سائیڈ مررز اور سیفٹی راڈز تقسیم کیے
بسنت کے دوران اشتعال انگیزی روکنے کے لیے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ شائع 27 جنوری 2026 09:50pm مذہبی ہم آہنگی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت پابندیاں عائد
تین روزہ بسنت میلہ، لاہور کو 3 زونز میں تقسیم کرنے کا پلان تیار شائع 25 جنوری 2026 02:22pm مشنر نے وضاحت کی ہے کہ شہر کو تین زونز میں تقسیم کرنے کا مقصد ایونٹ کی بہتر نگرانی ہے
پنجاب حکومت نے بسنت 2026 کے انعقاد کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 29 دسمبر 2025 09:32pm بسنت 6 سے 8 فروری تک لاہور میں منائی جائے گی
پنجاب میں بسنت کا تہوار 6 سے 8 فروری تک منایا جائے گا شائع 10 دسمبر 2025 07:28pm بسنت آرڈیننس 2025 کے تحت تمام پتنگ فروش اور ڈوریں رجسٹرڈ ، کیو آر کوڈ شدہ اور نگرانی کے تحت ہوں گی
بسنت کی واپسی شائع 07 دسمبر 2025 01:42pm یہ خوش آئند ہے کہ پنجاب حکومت نے 18 سال کے وقفے کے بعد بسنت میلے کو دوبارہ بحال کیا ہے
25 سال بعد پنجاب میں بسنت کی واپسی شائع 03 دسمبر 2025 11:58pm پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 جاری، پتنگ بنانے اور فروخت کیلئے رجسٹریشن لازمی قرار