ایران اور امریکا کے حکام کی اسلام آباد میں ملاقات کا امکان، ثالثی کی کوششیں تیز شائع 24 مارچ 2026 09:32am ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر بات بھی کی۔