ری سیکیورٹی کی ڈیجیٹل رسک مانیٹرنگ اور سائبر تھریٹ انٹیلی جنس کے شعبے میں خدمات بینک اسلامی کو ممکنہ بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے فوری اور فی الفور رسائی فراہم کریں گی
بی آئی پی ایل ایکسچینج کا آغاز ہماری مالیاتی خدمات کے دائرہ کار کو وسعت دینے اور ربوٰ سے پاک مالیاتی نظام سے ہماری وابستگی کو آگے بڑھانے کی جانب اسٹریٹجک قدم ہے، رضوان عطا